ہنزہ نیوز اردو

کراچی میں پولیس گردی کے دوران شہید ہونے والے طالب علم سلطان نظیر کے غم میں اہلیان نگر سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں:کلب علی سینئر نائب صدر حسینہ سپریم کونسل ضلع نگر

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ، نگر(عبدالمجید) کلب علی سینئر نائب صدر حسینہ سپریم کونسل ضلع نگر نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے کہ کراچی میں پولیس گردی کے دوران شہید ہونے والے طالب علم سلطان نظیر کے غم میں اہلیان نگر سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں نیز ہم اپنا اظہار ہمدردی پیش کرتے ہیں ہم حکومت سندھ خاص کر وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری سے پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ طالب علم سلطان نظیر کے قاتلوں کو فوراً پگڑ لیا جائے اس کے علاوہ اسلام آباد میں شہید کئے جانے والے اُسامہ ستی کے قتل کی بھی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ان کو قانون کے کھڑریے میں لا سزا دی جائے ساتھ ہی کراچی یا سندھ کے کسی بھی حصے میں رہنے والے گلگت بلتستان کے شہریوں کی تحفظ کے لئے خصوصی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں جس طرح سیاحت کے سلسلے میں ملک بھر سے آنے والے طالب علموں جنم میں مرد و خواتین شامل ہوتے ہیں ہم جس طرح ان کی گلگت بلتستان میں میزبانی کرتے ہیں اسی طرح کا رویہ کے ہم سندھ کی حکومت سے توقع کرتے ہیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ