ہنزہ نیوز اردو

کراچی میں مقیم ہنزہ گوجال کے نوجوانوں نے گلگت ہنزہ سوشل ویلفیر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر کریم اللہ روزک کی ایپل پر گوجال بالا کے لئے خصوصی امداد

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) کراچی میں مقیم ہنزہ گوجال کے نوجوانوں نے گلگت ہنزہ سوشل ویلفیر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر کریم اللہ روزک کی ایپل پر گوجال بالا کے لئے خصوصی امداد کورونا کے صورت حال میں خدمات سرانجام دینے والے والنٹیر کی حوصلہ آفزائی اور ان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئی خصوصی امداد گوجال بالا لوکل اسماعیلی کونسل کے صدر دیدار احمد کے حوالے کردیا گیا امداد میں ہنزہ گوجال کے کراچی میں مقیم لوگوں کے علاوہ چائنیز کمپنی ، اور احسان برادرز ٹریڈنگ کمپنی نے بھی حصہ لیا جس میں مشہور کاروباری وسماجی شخصیت گلیشر خان کے علاوہ عزیز آحمد ، ممتاز کریم ، فرمان تاجک ، نے امداد جمع کرنے میں اہم کردار ادا کیا امدادی سامان میں جراثیم کش اسپرے کے 20 لیٹر والے 16 اسپرے مشینوں ، اسپرے کٹس ، 250 کے این 95 ماسک ، 7000 سرجیلکل ماسک ، 250 ہینڈ سنیٹائیزز ، اس کے علاوہ سیفٹی سوٹ ، ریفلیکٹ جیکٹس وغیرہ شامل ہیں صدر لوکل کونسل گوجال بلا دیدار احمد نے اس مشکل حالات میں امداد دینے پر تمام مخیر خضرات کا شکریہ ادا کیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ