ہنزہ نیوز اردو

کامریڈ بابا جان کو سی ایم ایچ ہسپتال گلگت میں چیک اپ کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت(بیورو چیف): عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے اسیر رہنماء کامریڈ بابا جان کو سی ایم ایچ ہسپتال گلگت میں چیک اپ کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہ فرمان اور ایک خاتون میجر ڈاکٹر پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ہاضمے کی تکلیف ہے۔ بابا جان کو ہاضمے کی دوائی دی گئی ہے اور دو ہفتے بعد دوبارہ چیک آپ کیلئے کہا گیا ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ