ہنزہ نیوز اردو

ڈی سی ہنزہ نے کہا کہ کر ونا وائریس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر انتظامیہ اور محکمہ صحت نے سب ڈویثرن ہنزہ میں کریم آباد سول ہسپتال جبکہ سب ویثرن گوجال میں گلمت ہسپتال اسپیشل آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) ڈی سی ہنزہ نے کہا کہ کر ونا وائریس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر انتظامیہ اور محکمہ صحت نے سب ڈویثرن ہنزہ میں کریم آباد سول ہسپتال جبکہ سب ویثرن گوجال میں گلمت ہسپتال اسپیشل آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا گیا ہے تاہم ایران سے آئے ہوئی زائرین میں سے ایک کا تعلق ضلع ہنزہ سے تھا تاہم اس کو احتیاطی طور پر نگر ضلع میں دیگر زائرین کے ساتھ خصوصی ہوٹل میں رکھا گیا ہے اور اُس کا باقاعدہ روزانہ کے حساب سے معائینہ کیا جا رہا ہیں ا ور وہ محکمہ صحت کے زیر نگرانی 14دنوں کی قرنطینہ کے بعد گھروں کو بیج دیا جائیگا۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عالمی صحت پروگرام کی جانب سے جاری کردہ احتیاچی تدابیر کو اپناتے ہوئے ایک دوسرے سے ملاقات نہ کرنے علاوہ ماسک کے علاوہ دیگر اہم احتیاطی تدابیر جو کہ ضلع ہنزہ کی جانب سے ہرگھر میں پملٹ بیج دیا گیا ہے جس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہیں۔ ڈی سی ہنزہ فیاض احمد نے مزید کہا کہ ضلع ہنزہ کے اندورن اور خارجی راستوں پر محکمہ پولیس اور صحت کے عملہ دن رات چیکنگ کر عمل جاری ہے جبکہ ضلع ہنزہ میں سیاحوں کی آمد پر مکمل پابندی عائد کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انشاللہ علاقے میں ایسا کوئی بھی کیس نہیں آئے گا چونکہ ضلع ہنزہ ایک سیاحتی مقام ہے غیرمقامی سیاحوں پر پابندی عائد کرلی گئی ہیں عوام سے اپیل ہے کہ کروناوائریس کے ممکنہ خطرے سے کی جانے والی احتیاطی تدابیر کے علاوہ عوام کو انتظامیہ اور بزنس ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلان پر منوعن عمل کریں تاکہ اس وبائی بیماری سے نجات حاصل کرنے میں کامیابی مل سکیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ