ہنزہ ( اجلال حسین ) 23مارچ یوم پاکستان کی تیاری مکمل ،اس دن کو جوش خروش کے ساتھ منانے کے لئے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کپٹن(ر) سید علی اصغر کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جسمیں لائین ڈیپارنمنٹ کے سربرہان کے علاوہ مختلف سرکاری سکول اور کالجوں کے نمائندے شریک ہوئے اس موقع پر یوم پاکستان کو شایاناشان طریقے سے منانے کے لئے گفت شیند ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی جانب سے احکامات کی روشنی میں اج گورنمنٹ بوائز کالج علی آباد میں الصبح نو بجے پرچم کشائی کی رسم ادا کردی جائیگی جس میں پولیس کے چاق چوبند دستے پرچم کو سلامی دیگے۔ اجلاس میں تیاریوں کے حوالے سے کہا کہ ضلع کے سرکاری سکولوں کے طلبہ یوم پاکستان کے مناسبت سے ملی نغموں ، نعت اور تقریر کرئینگے جس کے بعد سرکاری سطح پر ضلع ہنزہ کے مخٹلف علاقوں میں ریلیاں بھی نکالی جائیگے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ