ہنزہ نیوز اردو

ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد کا تیل کی کمی پر سخت نوٹس

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(خصوصی رپورٹ) :ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد کا تیل کی کمی پر سخت نوٹس دونوں اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایا ت دیتے ہوے کہا کہ وہ اپنے ایرے کے پیٹرول پمپ میں ڈیزل اور پیٹرول کی دستیابی یقینی بنائے اور کمی کی صورت میں جرمانے کرے۔مشکل وقت میں سروس کی فراہمی کی ذمہ داری ان مالکان کی ہے۔کسی قسم کی مصنوی قلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ دنیا بھر میں تاجر انسانوں کی مشکل صورت حال میں خدمت کے لیے پیش پیش ہے۔ جبکہ ہمارے کچھ لوگ اس موقعے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔انتظامی سربراہ ہونے کی حثیت میری ہر ایک چیز پر نظر ہے۔میں چاہتا ہوں کہ سب ملکر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرکے معملات حل کریں لیکن یہ بھی یاد رکھو ہمیں عوام کی سہولیات سب سے ذیادہ عزیز ہے ۔اس میں کسی قسم کی ذیادتی برداشت نہیں کی جائیگی ۔ڈپٹی کمشنر نے دونوں اسسٹنٹ کمشنرز کو گراں فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا حکم دیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ