ہنزہ (بیورو چیف )ڈپٹی کمشنر آفس ہنزہ میں گزشتہ کئی مہینوں سے ایڈمن آفسر موجود نہیں ہونے سے دفتری کاموں کی انجام دہی میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں ڈی سی آفس کا اے او کئی مہینوں سے ہوم سکریٹری آفس میں تعنات ہیں جبکہ ہنزہ آفس کئی مہنوں سے ویران ہے وفتر میں آیڈمن آفیسر کی غیر موجودگی کی وجہ سے عوام کو دفتری کاموں میں مشکلات پیش آرہی ہے عوام نے چیف سکریٹری گلگت بلتستان اور کمشنر گلگت ڈویژن سے اپیل کی ہے کہ ڈپٹی کمشنر آفس میں ایڈمن آفیسر کی تعیناتی کو جلد یقینی بنائے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ