ہنزہ نیوز اردو

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضعیم ضیا کا نگر تبادلہ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضعیم ضیا کا نگر تبادلہ ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضعیم ضیا نے کم وقت میں ہنزہ ضلعے میں سرکاری ہسپتالوں کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا پورے ضلعے میں 17 میڈیکل ڈاکٹرز تعینات کروایا اور ادویات کی کمی کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور تعمیر شدہ ہسپتالوں اور ڈسپسریاں اور ہیلتھ یونٹس کی کاموں کو تیز کروایا اس کے علاوہ کئی ڈسپنسریوں جو کئی عرسوں سے خستہ حالی کا شکارتھے مکمل کرواکر ان کو عوام کے لئے قابل استعمال بنایا جس کے لئے ہنزہ کے عوامی حلقوں اور سیاسی نمائندوں نے کم عرسے میں ہنزہ میں ہیلتھ کے معاملات کو حل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور ان کی قابلیت کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ ہنزہ کی طرح دوسرے اضلاع میں بھی اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرینگے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ