ہنزہ نیوز اردو

ڈرگ انسپکٹرضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں ہسپتال، ڈسپنسریزاور میڈیکل سٹور پر چھاپے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( اجلا ل حسین )ڈرگ انسپکٹرضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں ہسپتال، ڈسپنسریزاور میڈیکل سٹور پر چھاپے۔زائمیعاد اداوویات اپنے قبضے میں لیا۔ گزشتہ روز ڈرگ انسپکٹر ضلع ہنزہ اور نگر محمد امین نے ہنزہ اور نگر کے ہسپتالوں کا دورہ کر تے ہوئے ڈسٹرکٹ اور ہسپتال سطح کے دوائیوں کے سٹور کا معائینہ کیا جہاں پر غیر معیاری ادویات کے معائینے کے علاوہ ڈاکٹر کی جانب سے دی جانے والی چٹ کے مطابق فارمیسیزمریضوں کو دی جانے والی دوائیوں کا معائینہ کرتے ہوئے تسلی بخش قرار دیا جب بعض ڈسپنسریوں کے سٹور میں زائمیعاد ادویات کواپنے قبضے میں لیتے ہوئے وارنیگ جاری کردیا۔ ڈرگ انسپکٹر ضلع ہنزہ اور نگر نے دونوں اضلاع میں درجنوں میڈیکل سٹورز اور مختلف کلنکس پر بھی چھاپہ کرتے ہوئے ایک ایک دوائی کا معائینہ کیا ۔ اس موقع پر میڈیکل سٹور اور کلنکس میں زائمیعاد ادوایات اور ناقص دوائی پانے پر اپنے قبضے میں لیتے ہوئے متنبہ کیا کہ آئندہ اس قسم دوائیوں رکھنے اور زائیمعاد دوائی رکھنے کی غفلت پر اظہار براہمی کرتے ہوئے وارنیگ دیا اور آئندہ کے لئے میڈیکل سٹور کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ