ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ظہور کریم آیڈوکیٹ نے کہا ہے کہ محکمہ برقیات ہنزہ نے بجلی کے بلات کا رقم جمع کرنا شروع کیا ہے چیف سکریٹری سکریڑی برقیات گلگت بلتستان صوبائی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت لوگوں کا گھروں کا چولہا بھی بند ہوگیا ہے ایسے میں بجلی کا بل کہاں سے ادا کرینگے ہمارا مطالبہ ہے کہ مستحقین کا بجلی کا بل معاف کیا جائے اور عوام کو ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے بلات کو فوری طور پر موخر کیا جائے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ