ہنزہ نیوز اردو

چھوٹے تاجر بذریعہ پرنٹ میڈیا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے پُر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ دکانداروں کو انفرادی لون دینے کے احکامات جاری کریں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بیورورپورٹ) اُخوت بنک ہمیں انفرادی لون کا اجراء کریں۔ دکاندار ہنزہ کے چھوٹے کاروباری جن میں کھوھے،کینٹین اور دکانداروں نے میڈیا سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہاکہ اُخوت بنک وزیر اعلیٰ خود روزگار سکیم سے ہمیں انفرادی لون دینے کا مطالبہ کیا اُن کا کہنا تھا کہ ہم اُخوت بنک میں لون کے لئے جاتے ہیں تو اُخوت بنک والوں کا کہنا ہے کہ ہم لون گروپ میں دیتے ہیں انفرادی طور پر نہیں دیتے ہیں گروپ میں ہمیں مشکلات پیش آرہی ہیں اگر خدانخواستہ گروپ کا ایک بندہ ٹائم پر پے منٹ نہیں کرتا ہے مشکلات سب کے لئے ہوجاتے ہیں اس لئے ہم چھوٹے تاجر بذریعہ پرنٹ میڈیا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے پُر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ دکانداروں کو انفرادی لون دینے کے احکامات جاری کریں جس سے ہم بھی فائیدہ لے سکیں اور بغیر کسی مشکل کے اپنے لون کے اقساط ادا کرسکیں۔تاکہ اس عصاب شکن مہنگائی میں باعزت روز گار مل سکیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ