ہنزہ نیوز اردو

چوری شدہ اشیا مجبوریاں بیان کر علی آباد بازار میں بھیجنے والا شخص کی نشاندھی کرنے والا صحافی کو ایکٹنگ ایس ایچ او عبدالقیوم کا سنگین نتائج کی دھمکیاں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ایک با زمدار صحافی نے چوری شدہ اشیا علی آباد بازار میں مجبوریاں بیان کر کے بھیجنے والا شخص کی اطلاع فوری طور پر دینے اور ان کے خلاف کاروائی کرنے کے اسرار پر ایکٹنگ ایس ایچ او عبدالقیوم جن کا تعلق یاسین سے ہے انھوں نےصحافی کو مختلف اور اپنی مرضی کے دفات لگا کر بند کرنے کی دھمکیاں دیے ۔ دھمکیوں کے بعد ۔ ایس ایچ او نے پولیس جوانوں کو بیج کر گرفتار کرکے تھانے میں لایا گیا ۔ جب صحافی نے سوال کیا کی مجھے کس جرم میں یہاں لایا گیا ہیں میرا خصور کیا ہیں ۔ ایس ایچ او نے بتایا کی تم بدماشیاں کرتے ہو ۔ اس لیے تمہیں یہاں لایا گیا ہیں ۔ اب ہم تم پر اپنے مرضی کے کیس بنائیں گے ۔اتنے میں سینر صحافی حضرات پونچ گئے تو معملات ٹھنڈے پڑ گئے ۔ جب اس معاملات کا تحقیقات سامنے آئے تو پتا چلا کہ چوری کرنے والا اور چوری شدہ اشیا کا مالک ایکٹنگ ایس ایچ او کے قریبی رشتدار نکلے۔ اپنے رشتدار کو بچانے کے لیے ہر طریقے کا ہتھکنڈے استعمال کئے ۔اور الٹا صحافی کو حوالات میں بند کرنے اور مختلف دفات لگانے کی دھمکیاں دیے ۔ ہنزہ پولیس ایک مثالی پولیس ہیں۔ ہنزہ پولیس ایک با زمدار پولیس ہیں لیکن کچھ عناصر پولیس ہنزہ پولیس محکمہ کو بدنام کر سکتے ہیں ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر