ہنزہ نیوز اردو

چترال گولین میں سیلابی ریلا گزرنے کے بعد وادی میں رابطہ سڑکیں، پل، گھرانے، اور مسجد متاثر

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

چترال(منیر احمد)لوئر چترال گولین میں سیلابی ریلا گزرنے کے بعد وادی میں رابطہ سڑکیں، پل، گھرانے، مویشی خانے اور مسجد متاثر ہوئے ہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد اور ڈائریکٹر اپریشن ڈاکٹر محمد ایاز خان کی ہدایت پر ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین کی نگرانی میں کل مشیلک چترال میں میڈیکل کیمپ قائم کیا تھا اور آج ریسکیو1122 کی ٹیم نے اپنی پیشوارانہ صلاحیت سے عارضی پل بنا کر پھنسے ہوئے افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا اور ریسکیو1122 کی ٹیم نے فرسٹ رسپانڈر کے طور پر گولین کے متاثرہ گاؤں بھکا میں میڈیکل کیمپ لگایا ہے جس میں علاقہ متاثرین کو فرسٹ ایڈ کی سہولت دی جارہی ہے . ریسکیو 1122 لوئر چترال اپنے پیشوارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے فرسٹ رسپانڈر کے طور پر گولین پہنچ چکی ہے.

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ