ہنزہ نیوز اردو

پی ٹی آئی کے صوبائی جنرل سیکریٹری جھوٹا آدمی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت (پ۔ر)تحریک انصاف گلگت ڈویژن کے سابق سیکریٹری جنرل فاروق احمد نے کہا کہ پی ٹی آئی کے صوبائی جنرل سیکریٹری جھوٹا آدمی ہے۔پولیٹیکل پارٹی ایکٹ2002 ؁ء کے تحت جھوٹا آدمی پارٹی کے عہدے کے اہل نہیں ہوتا ہے۔صوبائی سیکریٹری جنرل کے پریس کلب گلگت کے ریکارڈ کی روشنی میں ان کی اہلیت چلینج کردونگا۔جو ہر پریس کانفرنس میں جھوٹ بولتا ہے۔پارٹی کا ایک عہدہ ان کے سنبھالا نہیں جاتا۔بھلا وہ کیسے حکومت سنبھال سکتا ہے۔پارٹی کے صوبائی نائب صدر شاہ ناصرر روز اول سے پارٹی کے اندر دھرہ بندیاں کرتا ہے جو ایک سازشی شخص ہے۔چلاسی چادر اور جلگوزہ دے کر عہدہ لیا ہوا ہے۔صوبائی صدر ان جھوٹے اور سازشی عناصر نے چنگل میں پھنس گئے ہیں اور بلتستان ڈویژن کے حد تک محدود ہوچکے ہیں۔صوبائی سیکریٹری جنرل فون کالز کے ذریعےPTIاورISFکے کارکنوں کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ڈرانا اور دھمکانا بند کرکے عشرہ محرم الحرام کے بعد الیکشن کمیشن میں جنرل سیکریٹری کی اہلیت چلینج کرونگا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ