ہنزہ نیوز اردو

پھسو ڈولپمنٹ آرکنائزیشن نے ضلعی انتظامیہ ہنزہ کے تعاون مشہورپہاڑ پھسو کونز تک تین کلو میٹر ٹریک کا بنا لیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) سب ڈویژن گوجال کے گاوں پھسو میں پھسو ڈولپمنٹ آرکنائزیشن نے ضلعی انتظامیہ ہنزہ کے تعاون مشہورپہاڑ پھسو کونز تک تین کلو میٹر ٹریک کا بنا لیا جس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سکریٹری ٹوریزم گلگت بلتستان سمیر آحمد ، سکریڑی ہوم محمد علی رنداھا ، ڈی سی ہنزہ ، ایس پی ہنزہ ، اور دیگر اعلی سرکاری و فوجی عہداروں نے شرکت کی تمام مہمان نے ٹریک پر واک کی افتتاحی تقریب میں مختلف پروگرام پیش کیے گئے اس موقعے پر سکریٹری ٹوریزم نے کہا کہ گلگت بلتستان میں وزیر اعلی کی خصوصی ہدایت پر مختلف مقامات جو سیاحوں کے لئے پر کشش ہیں ان کو منظر عام پر لانے کے لئے کام کررہے ہیں ہم پھسو میں انٹرنیشنل روک کلائمنگ ٹریننگ کا اسکول بنا رہے ہیں اس جگے میں سرفرنگہ کی طرح جیپ ریلی کا بھی انعقاد کررہے ہیں مقامی لوگوں کی مدد سے ہم ایک فیملی میلا کا انعقاد بھی کررہے ہیں مقامی لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر گوجال ذولقرنین خان اور مقامی لوگوں نے مہمانوں کو سب ڈویژن آمد پر خوش آمدید کہا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ