ہنزہ نیوز اردو

پچھلے نو سالوں سے بے گناہ جیلوں میں بند ہیں اور اسیران کے ضیفلعمر والدین کو سیاسی و عسکری قیادت نے دوکھ دیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 ہنزہ(پ ر):اسیران رہائی کمیٹی کا آج  ایک اہم میٹنگ  منعقد کیا جس میں اسیران ہنزہ کی رہائی نہ ہونے پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا گیا پچھلے نو سالوں سے بے گناہ جیلوں میں بند کرنے اور اسیران کے ضیفلعمر والدین کو سیاسی و عسکری قیادت نے دوکھ دیا ہے اور زخموں پر نمک چھڈک دیا ہے۔ اسیران کی فیملی اور اسیران زہنی مفلوج ہو چکے ہیں اور جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر آخری فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ اس سے پہلے مزہبی سیاسی و سماجی قائدان اسیران کی رہائی کے لیے اسیران کے ساتھ لببک کیا ہوا ہے اور بہت جلد ایک فیصلے پہ آئینگے۔بے گناہ اسیر علیم خان حسن آباد سے تعلق رکھتا ہے اسکی زمیں سیلاب کے نظر ہوا اس وقت بھی علیم کو نہیں چھوڑنا اسیران رہائی کمیٹی پُر زور مزمت کرتی ہے۔صدر اسیران رہائی کمیٹی

 

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ