ہنزہ: پاکستان کے مشہور کمپنیز کے نام کے لوگوز لگا کر ہنزہ سمیت گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں زہر بیچا جا رہا ہے۔ اس طرح کے غیر معیاری چیزوں سے نہ صرف مالی نقصان۔بلکہ ہارٹ اٹیک اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا بھی سبب بنتا ہے۔ہنزہ سمیت مختلف علاقوں میں ہارٹ اٹیک جیسی بیماری کا عام ہونے کی بنیادی وجہ ۔ اس طرح کے غیر معیاری چیزوںکا اس علاقے میں فروخت کرنا ہے ۔اس کاروبار سے منسلک مافیا ایک منشیات فروش سے ہزار گنا زیادہ کمائی کرتے ہے۔ایک منشیات فروش نشآور چیز کو منشیات کا نام سےبیچتا ہے ۔مگر یہ لوگ کھانے پینے کے ایشا کو حلال چیز کا نام دیے کر حرام اور معزر صحت اشیا کو بیچتے ہیں۔اس گناونی اور گھٹیا کاروبار سے منسلک مافیا چند سالوں میں کروڈ پتی بنتے ہے۔ اور غریب لوگ آدھی عمر میں دوسری دنیا میں پہنچتے ہیں ۔خوراک کے نام پر زہر بیچنے والوں کو بے نقاب کیا جائیں ۔آپ تمام مل کر اس اس گناونی کاروبار سے منسلک مافیا کی نشاندہی کریں تاکہ ان لوگوں کو ۔۔۔۔۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ