ہنزہ ( اجلال حسین ) پاکستان کو مضبوط بنانے کے لئے ہمیں اپنے اپ کو مضبوط کرنا ہوگااج کا دور قلم اور سوچ کا اس کو استعمال میں لاتے ہوئے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر ئینگے، ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کریم آباد ہنزہ کے زیر اہتمام قومی تعمیرو ترقی میں نوجوانوں کا کردار کے عنوان پر منعقدہ سمینار سے بحیثت مہمان خصوصی آئی جی پی گلگت بلتستان صابرآحمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ زمانے ایسا آیا ہے کہ پاکستان کی تعمیرو ترقی میں نوجوان ہماری رہنما ئی کرے بجائے ہم ان کی رہنمائی کر سکے۔ ہماری نوجوان نسلوں کوچاہیے وہ تعلیم حاصل کرے مگر میعاری تعلیم ہو اور ایک جذبے کے ساتھ ارادہ کرے کہ ہمیں اس منزل کو طے کرنا ہے اس میں اپ کی کامیابی ہو گی ، یوتھ سیمیناد سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی گلگت بلتستان نے سی پیک کے حوالے سے کہا کہ اگر اپ کو سی پیک سے فائدہ لینے چاہتے تو اپ کو بھر پور انداز میں محنت کرنی ہوگی اگر اپ محنت کرئینگے تو سی پیک سے انتہائی فائدہ حاصل کرئینگے آگر اپ محنت نہیں کرئینگے تو سی پیک اپ کو کہیں سے کہیں نقصان اٹھانا پڑے گا جس کے لئے اج سے اپنے اپک کو تیار رکھا تاکہ آئندہ انے والے وقتوں میں سی پیک سے فائدہ مل سکے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ مملکت خداداد کو ہمارے رہنماوں نے اسلام کے نام پر آزادی دلایا کر پاکستان حاصل کرکے ہمیں دیا ہیں اور ہمیں اس کی حفاظت ہم خود نہیں کرئینگے تو کوئی نہیں کرئیگا اس کے لئے نوجوان نسلوں کو تیار رہے اور پاکستان کی تعمیر وترقی اور اسی کی استحکام میں اپ نے حصہ ڈالنا ہیں جب ہم پاکستان کو ایک مضبوط فلاحی ریاست بنائے گے تو ہم دنیا کے مختلف اسلامی ممالک جہاں پر آزادی کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں ان کی آزادی میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہے۔ آئی جی گلگت بلتستان صابر آحمد نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان پولیس میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لئے کام کیا جا رہا ہے انشاللہ آئندہ چند دنوں میں مختلف اضلاع میں نوجوانوں کی بھرتیاں شروع ہو نے والی ہے جس پر نوجوان ان بھر تیوں میں قابل اور میرٹ کا خاص خیال رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ ہم پولیس فورس کو ترقی یافتہ اور ماڈرن پولیس بنانا چاہیتے ہے حال ہی سپرئم اپلیٹ کورٹ کے احکامات کے مطابق تقریباً ہزار سے زائد افسران اور جوان جن کی غیر قانونی طور پر ترقی دی گئی تھی معزز عدالت کے فیصلے کے مطابق ان کی رینکس واپس کردی گئی ہیں۔سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ممبرگلگت بلتستان کونسل ارمان شاہ نے کہا کہ ہمارے نوجوان قومی کا سرمایہ ہے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ والدین کی جانب بھی اچھی تربیت دینا لازمی ہیں اج کے کل کے لیڈرز ہیں اگر پاکستان میں ہے تو ایک محب وطن شہری ہے اگر پاکستان سے باہر ہے تو ہر ایک نوجوان پاکستان کی سفیر ہے اس لئے ہم سب کو پاکستان کی تعمیرو ترقی میں اپنا کردار ادا کر نا ہیں۔ پاکستان ہے تو ہم ہے اگر پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں ایسے ممالک بھی ہے جو پاکستان کی ترقی ان سے ہضم نہیں ہوتی اور پاکستان کو ترقی ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے ایسے عناصر جو پاکستان کے لئے خطرہ بن سکتے ہے ہم سب نے مل کر اس کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہوتی اسی طرح پاک چین اقتصادی رہداری بھی چند ایسے ممالک کو تکلف دہ ہے اس قومی منصوبے ناکام بنانے کے لئے سازشین کر رہے ہیں انشاللہ ایسے عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے ہم سب کا کردار کرنا ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ہزہائنس پرنس کریم آغاخان 1960ء میں جب پہلی دفعہ گلگت بلتستان کا دورہ کیا تھا تو اسی وقت اپنے جماعتوں میں ملاقات کے دوران فرمایا تھا کہ سب سے پہلے اپ اپنی ملک کے وفادار بنے گے جس میں آپ رہتے ہیں اسی طرح منشیات کے خاتمہ اور اپنے عبادت میں پابند رہے انہوں نے کہا کہ ہمارے روحانی پیشوا کی 58سال قبل کی جانے والی فرمان پر عمل کرتے ہوئے اس ملک کی تعمیرو ترقی میں اپناکردار ادا کرنا ہو گا۔سمینار میں نوجوانوں کا ملک کی تعمیرو ترقی پر پروفیسرزاور لکچرز نے سمینار میں موجود شرکاء کو لکچر دی۔گورنمنٹ گزلز ڈگری کالج کریم آباد کے طالبات اور دیگر سکولوں کے طلبہ نے ملی نغمے اور ٹبلوز بھی پیش کئے۔ سمینار میں لکچر دینے والے پروفیسرز کے علاوہ ملی نغمے اور ٹبلوز پیش کرنے والے طالبات میں آئی جی گلگت بلتستان صابر آحمد اور ممبر گلگت بلتستان کونسل ارمان شاہ نعد انعامات کے ساتھ یاد گاری تحائف بھی دیدی۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ