ہنزہ نیوز اردو

پاکستان میں سیاسی قائیدین عوام دشمن نہیں ہوتے یا پاکستان دشمن نہیں ہوتے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(سٹاف رپورٹر ):پاکستان میں سیاسی قائیدین عوام دشمن نہیں ہوتے یا پاکستان دشمن نہیں ہوتے بلکہ ملک میں خوف ہراس اور دہونس دھمکی اور ملکی آئین کو روندنے والا پاکستان دشمن اور غریب عوام دشمن ہوتے ہیں قومی اداروں کونقصان دینے والا بیروکریٹ ملک دشمن ہوتاہے۔ بلکل اسی طرح گلگت بلتستان میں بھی اہمیت کے حامل زمینں تحفظ کے نام قبظہ جمانے والا اور اسٹیٹ سبجکٹ رول پاؤں تلے روندنے وال جابر ہے ۔ان خیالات کی میڈیا سے گفتگو میں عوامی و رکزز پارٹی کا مرکزی رکن اکرام اللہ بیگ جمال نے کہا کہ گلگت بلتستان میں کوئی بھی زمیں پہاڈ ابشار اور چراہ گاہ خالصہ سرکار نھیں یہ سب قدرت کے دیے زمینٰ قدرتی طورپر بھی سٹلمنٹ ہیں ۔ گلگت بلتستان کے تمام اضلاح میں زمینیں مطلقہ گاؤں کے باسیوں کی ہیں۔ اکرام اللہ بیگ جمال نے مذید کہا کی گلگت شہر میں فرقہ وارانہ فسادات اُبھارکر قومی یکجہتی کو نقصان دینے کی شطرنج کھیل کھیلا جاتا تھا۔ اور یہ سب گریٹ گیم کا حصہ تھا ۔معدنیات کے مالک عوام ہے۔ سرکار نہیں۔کشمیر کاز کیلئے کھیلا جانے والا نام نہاد کمیٹیوں کی چکی میں عوام کو پیسا جا رہا ہے۔ ۰۷ سالوں کی بے آیننی حثیت سمجھنے کی ضرورت ہے ورنہ سوات میں اپریشن کے نام لاکھوں عوام کو مہاجرین بنانے کے عمل سے ہمیں بھی گزار دینگے ۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ