گلگت 29 اپریل، 2016ء۔ (ایس یو ثاقب)پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنا ءزر راجہ جلال ، ڈپٹی آرگنا ءزر فتح اللہ خان آرگنا ءزر ہنزہ عزیز احمد نے کہا کہ ایلکشن شیڈول کے اعلان کے بعد گورنر اور وزیر اعلی کا ہنزہ دورہ دھا ندلی کا منہ بو لتا ثبوت ہے ہنزمیں اس قسم کے مو منٹ پہ پی ٹی آءی مزمت کر تی ہے اور الیکشن کمیشن میں با ظا بطہ طور پر ضا بطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر (ن) لیگ کے خلاف درخواست دی جاءے گا الیکشن کمیشن نے ایکشن نہیں لیا تو احتجاج کا رواستہ بھی اپنا یا جا ءے گا وزیراعلی نے خضر آباد پل کا کو ءی افتتا ح نہیں کیا ہے افتتاح کے نام پی پندرہ لاکھ کا چونا لگا یا ہے عوامی بجٹ کو
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ