ہنزہ (این این آئی) ٹی ٹونٹی ہارٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی میں شمشال کے مقام پر کرکِٹ کھیل کھیلا گیا ۔جس کے دوران تحصیل گوجال گریڈ ائے کرکٹ ٹورنامنٹ کنگز الیون علی آباد نے جیتا۔فائینل میں حریف ٹیم نے جو کہ خُداآباد کی ٹیم تھی۔ ۲۲۷ رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا گیا۔خُداآباد کی ٹیم صرف۱۰۸ رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ اس موقع پر مین آف دی میچ سلیم کو قرار دیا جب کہ مین آف دی سیریز کا اعزاز مُحمد ارشد کو ملا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کریم خان بابو سر ہوٹل اینڈگیسٹ ہاؤس کے مالک کریم خان نے کامیاب ٹیم کو مباکباد اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کی کوششوں کو سراہا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ