ہنزہ نیوز اردو

ویمن ڈیپارمنٹ گلگت بلتستان کی جانب سے خواتین کے لئے منعقدہ کوکنگ کورس میں کوک کھانے بنانے کے طریقے سیکھا رہے ہیں،۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورو رپورٹ )ویمن ڈیپارمنٹ گلگت بلتستان کے زیر نگرانی ہنزہ میں50سے زائد خواتین کے لئے دس روزہ کوکنگ کیمپ جاری، پاکستانی سمیت ملک مختلف ملکوں کے کھانے بنانے میں خواتین پراعتماد۔گلگت بلتستان ویمن دیپارمنٹ کے نگرانی ہنزہ کریم آباد میں درجنوں خواتین کے لئے مختلف کھانے بنانے کے تربیتی کیمپ جاری کردی جس کے تحت ہنزہ کے مشہور ومعروف کوکک اقبال کریم کے سکھائے جانے والے مختلف کھانوں سے خواتین پر امید ہے ۔ اس موقع پر اقبال کریم نے میڈیا کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ گزشتہ چار دنوں سے یہاں پر مختلف کھانے بنانے جن میں پاکستان اور چائینز کے ساتھ دیگر کھانے بنانا سکھاتے ہے اور ہم کوشش کرتے ہے کہ کم سے کم مصالہ جات کا استعمال کرتے ہوئے خوشبودار کھانے بنانا سکھیائے گے اس انشااللہ تربیتی کورس مکمل ہونے کے بعد خواتین نہ صرف گھروں میں بلکہ اپنے علاقوں میں چھوٹے چھوٹے کاروباری مرکز کھولیں گے۔ جبکہ دوسری جانب شرکاء نے کہا کہ ہم وویمن ڈیپارمنٹ گلگت بلتستان کے حکام کا شکر گزار ہے جنہوں نے ہمارے لئے کوکگ کارس کا اجراء کیا ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار دنوں سے جاری کلاسوں میں ہم نے بہت کچھ سیکھا جس میں روسٹ ، سین وچ اور مختلف سویٹ بنانا سیکھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل ہم اپنے گھروں میں بنانے کی کوشش کرتے تھا اتاہم پروفیشنل انداز اور کم خرچ پر ہم نے کھانا بنایا۔ اور ہم گلگت بلتستان وویمن ڈیپارنمنٹ کے حکام سے اپیل کرتے ہے کہ ایسے تربیتی کورس کا انعقاد زیادہ سے زیادہ کرے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ