گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے گرین اینڈ کلین ڈے کے آغاز کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں گلگت بلتستان کے عوام سے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کو سرسبز و شاداب اور صاف ملک بنانے ہر شہری پر فرض ہے ۔گلگت بلتستان دنیا بھر میں قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے ۔ اس خوبصورت علاقے کے حسن کو برقرار رکھنے کے لیئے گلگت بلتستان کے باسیوں پر فرض ہے کہ وہ اپنے علاقے کو صاف رکھیں ۔ ۔گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت بلتستان دنیا بھر میں خوبصورتی ، قدرتی نظارے ، صاف ماحول ، پاکیزہ آب و ہوا کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے ۔ اس سر سبز اور پاک علاقے کو آلودہ ہونے سے بچانے کے لیئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگاؤ۔
![](https://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2019/11/art-urdu-300x150.gif)
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ