ہنزہ نیوز اردو

وادی چپورسن کے عوام کا مطالبہ( نو روڈ نو ووٹ )سو فیصد جائز مطالبہ ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے حلقہ چھ ہنزہ ریحان شاہ نے کہا ہے کہ وادی چپورسن کے عوام کا مطالبہ( نو روڈ نو ووٹ )سو فیصد جائز مطالبہ ہے اور میں ان کے اس مطالبے کے ساتھ ہوں چیوپرسن کے عوام اپنے مطالبے کے لئے دھرنے کا اعلان کرے تو میں ان کے ساتھ دھرنے میں بھی شامل ہوجاونگا ان کے ساتھ ہر حکومت میں زیادتی ہوئی ہے اور جھوٹے وعدے کئے گئے ہیں جس کی میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اپنے پارٹی کی طرف سے معافی کا طلب گار ہوں ہماری دور حکومت میں چپورسن میں ترقیاتی کام ہو کے ہیں یہاں کے عوام کے مطالبے اور ان کی مشکلات کو مد نظر رکھ کر چپورسن میں دس بستروں پر مشتمل ہسپتال بنایا گیا ہے جو ان قریب تکمیل کے مرحلے میں ہے اس طرح بہت سے کام گاوں سطح پر کرچکے ہیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ