ہنزہ (این این آئی) وادی نگر کو ہنزہ سے ملانی والی اکلوتی رابطہ سڑک چند ایّام کی مہمان ، تفصیلات کے مطابق وادی بگر جس میں نگر خاص، ہوپر اور ہسپر کو ملانی والی واحد رابطہ سڑک موسم گرما کی آمد اور روز بروز پانی کی بحاؤ میں اضافے کے باعث چند ایّام کی مہمان بن کر رہ گئی ہے ۔ نگر کے عوامی حلقوں نے حاجی رضوان ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ نگر ۵ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ پانی کی کٹاؤ سے قبل رابطہ سڑک کی حفاظت کے لئے اقدامات کریں تاکہ مسافروں اور طلباء کو کسی قسم کی سفری تکلیف کا سامنانہ کرنا پڑے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ