ہنزہ نیوز اردو

انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر کو آج فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود خان نے ایف سی ان اے میں مدعو کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 گلگت: انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر کو آج فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود خان نے ایف سی ان اے میں مدعو کیا ان کو حالیہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقعہ پر عثمان وزیر نے فورس کمانڈر کو اپنا گلوو  پیش کیا۔
فورس کمانڈر نے عثمان وزیر کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستان آرمی کی شیلڈ اور ایک لاکھ روپے انعام دیا۔ فورس کمانڈر نے کہا کہ عثمان وزیر پاکستان کا بیٹا ہے اور پورے پاکستان کو انکی کامیابی پر فخر ہے۔ اس موقع پر عثمان وزیر نے حوصلہ افزائ پر پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی باکسنگ کی تیاری اور تربیت پاک فوج کے باکسرز نے کی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ