ہنزہ (سلیم برچہ):پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار برائے جی بی اے 6 ایڈوکیٹ ظہور کریم نے التت میں بھی اپنے الیکشن کمپین آفیس کا افتتاح کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں التت کے عوام نے شرکت کی اور انکا والہانہ استقبال کیا ۔
ظہور کریم ایڈوکیٹ نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے بھی ہنزہ کے عوام کے لیے کام کرتے رہے ہیں اور مستقبل میں بھی ہنزہ کے عوام کی خدمت اور انکی فلاح وبہبود کیلئے کام کرتے رہنگے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ ان امیدواروں کی طرح نہیں جو الیکشن ہارنے کے بعد علاقے سے چلے جاتے ہیں اور پانچ سال بعد دوبارا عوام کو بیواقوف بنانے آتے ہیں انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ یہ الیکشن چاہیے جیتے یا ہارے ہنزہ کے عوام کے ساتھ سال بھر رہینگے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ