ہنزہ نیوز اردو

ممبرقانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر نے اوشکھنداس گلگت میں متاثرہ علاقے کا دورہ کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت اپریل 06 ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی) ممبر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر نے حالیہ بارشوں کی وجہ سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے متا ثرہ اوشکھنداس کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں کے مسائل سنے ۔اوشکھنداس گلگت کے متاثرہ خاندانوں کی درخواست پر صاف پانی کے ٹینکرز فراہم کی اور کہا کہ صوبائی حکومت متاثرین کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہے ۔

ممبر قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر نے کہا کہ صوبائی حکومت متاثرین کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ممبر قانون ساز اسمبلی نے حالیہ بارشوں دیامر اور غذر میں جان بحق ہونے والے افراد کے حق میں دعا کی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ