ہنزہ نیوز اردو

ملک کے دیگر حصوں کی طرح ہنزہ کے مختلف علاقوں میں جشن نوروز روایاتی اور مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین)ملک کے دیگر حصوں کی طرح ہنزہ کے مختلف علاقوں میں جشن نوروز روایاتی اور مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ جس کے تحت ہنزہ نگر کے عبادت گاہوں پر الصبح ملک کے سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں مانگے گئے۔ جس کے بعد بھر اس دن کے حوالے سے اجتماعات بھی منعقد ہوئے۔جہاں پر مقررین نے اخوات بھائی چارہ گی پر روشنی ڈال دیں۔جشن نوورز کے موقع پر ہنزہ کے بیشتر علاقوں روایاتی کو آگے بڑھتے ہوئے چھوٹے چھوٹے بچوں کے سر پر سہرا بند کر عمرراسیدہ ،بزرگ مردوں نے ان کو گود لیا،اور ان کی عمردرازی،صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کلمات اداکیں۔ہنزہ کے علاقوں میں جشن نوورز کے موقع پر روایاتی رقص کا بھی انتظامات بھی کئے گئے۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ