ہنزہ نیوز اردو

مسلم لیگ(ن) کی بے ضمیر کرپٹ صوبائی حکومت نے اس اپنے کئے ہوئے وعدے کو تاحال سبو تاز :کرنل (ر) عبید اکللہ بیگ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) کرنل (ر) عبید اکللہ بیگ نائیب صدر پاکسان تحریک انصاف گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ مُحسن گلگت بلتستان شاہد اللہ بیگ سابق سیکریٹری امور کشمیر و جی بی کے گھر واقع حیدر آباد تک بر جیش طاہر سابق امور کشمیر و گلگت بلتستان نے اپنے دورہ حیدر آباد کے دوران یہ وعدہ کیا تھا کہ حیدر آباد کے کونے کونے تک جو بھی رابطہ سڑکیں بنی ہیں ان کو میڑل کروایا جائے گا لیکن مسلم لیگ(ن) کی بے ضمیر کرپٹ صوبائی حکومت نے اس اپنے کئے ہوئے وعدے کو تاحال سبو تاز کر کے اس کی فائل کو بھی گھوما دیا جس سے حافظ حفیظ الرحمٰن کی حکومت کی مکمل بدنیتی اور مجرمانہ غفلت کی عکاس ہوتی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ محسن گلگت بلتستان شاہد اللہ بیگ کے گاؤں حیدر آباد ہنزہ بالخصوص ان کے گھر تک کی تمام رابطہ سڑکوں کو تارکول کرنے کے لئے ٹھوس بنیادوں پر کام کو یقینی بنادیں۔ تاکہ خود کئے گئے وعدہ نبھا سکے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ