ہنزہ نیوز اردو

مسلسل شدید برف باری کی وجہ سے وادی ہنزہ میں سردی میں بے تحاشہ اضافہ تمام رابطہ سٹرکیں کئی روز سے بند نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) مسلسل شدید برف باری کی وجہ سے وادی ہنزہ میں سردی میں بے تحاشہ اضافہ تمام رابطہ سٹرکیں کئی روز سے بند نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی کے کے ایچ پر برف جمنے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر مریضوں کو ہسپتال پہنچانے میں شدید مشکالات کا سامنا میڈیکل سہولیات اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی اور برف باری کی وجہ سے سفری سہولیات نہ ہونے اور ایمرجنسی سہولت بھر وقت دستیاب نہ ہونے کے باعث اموات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ضلع کے دور دراز علاقے میں کھانے پینے کی ایشیا اور ادویات کی قلت بھی پیدا ہوگئی

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ