ہنزہ نیوز اردو

مرکزی قائدین نے ٹکٹ ریوائز نہیں کیا تو بہت جلد اپنے موقعف کو عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(خصوصی نمائندہ ):پاکستان تحریک انصاف ہنزہ کا ایک ہنگامی اجلاس علی آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں پی ٹی آئی کے تینوں تحصیلوں اور ضلع ہنزہ کے تمام کابینہ عہدیداروں اور پارٹی کے اعلٰی قیادت سمت کثیر تعداد میں پارٹی ورکروں نے شرکت کی اور حلقہ 6 میں پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے گفتگو ہوا اور پارٹی کے مرکزی قیادت کی جانب سے جو فصیلہ ہوا ہے اس پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور مرکزی قیادت کے فصیلے کو پارٹی ڈیسپیلین کے خلاف قرار دیتے ہوئےاس کو یکسر مسترد کیا اور تمام کابینہ نے متفقہ طور پر ریوایز کے لئے قرارداد پیش کیا اور اگر مرکزی قائدین نے ٹکٹ ریوائز نہیں کیا تو بہت جلد اپنے موقعف کو عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ