ہنزہ نیوز اردو

محکمہ صحت ہنزہ کے عملے نے باوجود برف باری کے پہلی روز پولیو مہم گھر گھر جا کر پولیو قطرے پلائیں گئے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( اجلال حسین ) لیڈی ہیلتھ وکرز کا پولیو مہم کا ئیکاٹ، محکمہ صحت ہنزہ کے عملے نے باوجود برف باری کے پہلی روز پولیو مہم گھر گھر جا کر پولیو قطرے پلائیں گئے۔ ڈی سی ہنزہ نے ضلع کے اندورن اور خارجی اور راستوں پر پولیو مہم کا معائینہ کیا۔ انسداد پولیو مہم میں لیڈی ہیلتھ ورکر ز کا پولیو مہم کے اخری روانڈ میں مطالبات منظور نہ کی وجہ سے پولیو مہم کا بائیکا ٹ کر دیا ۔ گھر گھر پولیو مہم چلانے والے لیڈی ہیلتھ ورکرز نے سال اخر میں سرکاری مراعات سے محروم کرنے کی وجہ سے نہ صرف ہنزہ بلکہ گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ورکرزنے پولیو مہم کا بائیکاٹ کیا اس دوران سال 2018کے اخری روانڈ میں محکمہ صحت ہنزہ نے پلان بی کے تحت پیر میڈ یکل سٹاف کے علاوہ آغاخان ہیلتھ سروس کے مدد سے ہنزہ میں پولیو مہم کو کامیاب بناتتے ہوئے گزشتہ روز افتتاح کیا جس کے نییجے میں پیرا میڈیکل سٹاف محکمہ ہیلتھ کے عملے نے ضلع ہنزہ میں برف باری کا پراو کئے بغیر مہم میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیتے ہوئے سینکڑوں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گئے۔ اس دوارن ڈی سی ہنزہ کپٹن (ر) سید علی اصغر نے ضلع ہنزہ کے اندورن اور خارجی راستوں پر پولیو مہم کا معائینہ کرتے ہوئے تسیلی بخش قرار دیا۔ اس موقع پر ڈی سی ہنزہ نے ناصر آباد اور گنش پل پرڈیوٹی دینے والے پولیو اہلکاراور پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ برف باری کے باوجود ہنزہ سے اندر اور باہر جانے والے مسافراور نجی گاڑیوں کو چیک کرتے ہوئے پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں جو کو نہ صر ف عوامی حلقے قدر کے نگا ہ سے دیکھتے ہیں بلکہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران بھی قدر کے نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ڈی سی ہنزہ نے پیرا میڈیکل سٹاف کی سردی کی ایام میں کی جانے والے کاوشوں کو سراہا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر