ہنزہ نیوز اردو

محکمہ تعمیرات ہنزہ کے ایکسئین مبشر حسن نے ہنزہ میں جاری اہم منصوبوں کا دورہ کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورو چیف ) محکمہ تعمیرات ہنزہ کے ایکسئین مبشر حسن نے ہنزہ میں جاری اہم منصوبوں کا دورہ کیا جس میں علی آباد تا کریم آباد روڈ اور سی پی یو گوجال اور دیگر منصوبے شامل تھے علی آباد تا کریم آباد لنک روڑ پر کام کے معیار کا جائزہ لیا اور ٹھکیدار کو معیاری اور بروقت کام مکمل کرنے اور کام کی رفتارکو تیز کرنے کی ہدایات جاری کئے اس موقعے پر متعلقہ ٹھکیدار نے معیاری اور بروقت کام مکمل کرنے کی یقین دھانی کرائی واضع رہے کہ علی آباد تا کریم آباد لنک روڈ ہنزہ کا اہم منصوبوں میں سے ایک ہے جس پر کام کا معیار اوررفتار سست روی کا شکار رہا ہے اب جبکہ ایکسئین اور ان کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر کام کا جائزہ لے رہے ہیں جس کے بعد کام میں تیزی آگئی ہے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ