ہنزہ نیوز اردو

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کے ڈیپٹی ڈاریکٹر غلام دستگیر کی جنانب سے ہنزہ کریم آبادسپوٹس اور کلچر سروسسز کے مقصد کے لیے آیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم امان) لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کے ڈیپٹی ڈاریکٹر غلام دستگیر کی جنانب سے ہنزہ کریم آبادسپوٹس اور کلچر سروسسز کے مقصد کے لیے آیا ہوا ساونڈ سسٹم اور فر نیچر کریم آباد ٹاون منیجمٹ سوسایٹی کے حوالے کر دیا گیا۔اس موقع پر ڈیپٹی ڈاریکٹر غلام دستگیر کا ٹاون منیجمٹ سوسائٹی اور جاپان چوک سپورٹس کلب کے ممبران سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایل جی اینڈ ار ڈی ہنزہ نے ہمیشہ ہنزہ کے اند ر سپورٹس اینڈ کلچر پرگراموں کو فروغ دینے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریا رہا ہے اور آج ان سامان کا آپ کے حوالے کرنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہنزہ اور خاص کر کریم آباد کے نوجوان اپنے فارغ وقت کو مثبت سرگرمیوں میں گزار سکیں ۔اس موقع پر ٹاون منیجمنٹ سوسائٹی اور پاک جاپان سپورٹس کلب کی جانب سے ساونڈ سسٹم اور فرنیچر ان کے حوالے کرنے پر ڈی ڈی ایل جی اینڈ آرڈی اور ان ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ