ہنزہ نیوز اردو

لاک داؤن کے دوران کسی بھی ضرورت مند تک ریلیف پہنچا نے کے لئے سینٹرل ریلیف سیل قائم کیا گیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ: ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے زیر صدارت اہم میٹنگ ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوئی میٹنگ میں دونوں اسسٹنٹ کمشنر ز ،مینیجر بی ار ایس پی ، ریجنل کونسل ہنزہ کے صدر کرنل(ر ) اکرام الحق ،انجمن تبلیغ جعفریہ   کے نمائندے اور سماجی نمائندوں نے شرکت کی ۔تمام میٹنگ کے شرکا سے مخاتب ہوتے ہوے ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے کہا کہ ہنزہ میں لاک ڈاوون کے حوالے سے مزید ٹائم کم کرنے کے حوالےسے بتایا ۔ لاک داؤن کے دوران کسی بھی ضرورت مند تک ریلیف پہنچا نے کے لئے سینٹرل ریلیف سیل قائم کیا گیا ہے اس سیل میں ریلیف ٹیم کے علاوہ والینٹرز بھی شامل ہو نگے ۔آپ تمام سے گزارش کی جاتی ہے کوئی بھی ادارہ اگر کسی حق دار کا مدد کرنا چاھتے ہیں تو سینٹرل ریلیف سیل کے زر یعے کرینگے تو تمام حقدار لوگوں کو ان کا حق یکساں مل جائے گا ۔اس پر تمام شرکا میٹنگ نے ضلعی انتظامیہ کے کاوشوں کو سرہا تے ہوے مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ