ہنزہ نیوز اردو

لالک جان نشان حیدر روڈ کا حال اور گوپس یایسن کا رابطہ چائنا پل عذاب جان اور سفر ہے اور سنگین غفلت ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

یاسین(پ۔ر) :لالک جان نشان حیدر روڈ کا حال اور گوپس یایسن کا رابطہ چائنا پل عذاب جان اور سفر ہے اور سنگین غفلت ہے۔ سیاسی لیڈروں کا اخباری بیان حیران کن ہے رابطہ چائنا پل پر لاٹ ان لاٹ میں گندم سیمنٹ اور تجارتی و عمارتی سامان دونوں اطراف بکھرا ہوا ضائع ہو رہا ہے موسم خراب ہے، موسم بیگھا بیگھا بذریعہ ٹریکٹر پل گزارتے ہیں اضافی اخراجات غیور عوام کے لئے بار گران ہے اور لالک جان روڈ ٹرانسپورٹرز اور عوامی سفر کے لئے سنگین عذاب ہے۔سفر ناخوشگوار ہے چہ جائے کہ ڈسٹرکٹ کا درجہ دیا جائے یا سیاحوں کے لئے سوئزرلینڈ مانا جائے۔ اسے کہتے ہیں سبز باغ یا خیالی پلاؤ جو حکام اور سیاسی لیڈروں کا خیال خام ہے اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا سیاسی لیڈرز ٹوریزم کی باتیں کرتے ہیں ذرائع آمدورفت شرمناک ہے، مقامی پیداوار کو منڈیوں تک پہنچانے کے لئے ہیوی گاڑیوں کے لئے ذرائع نہیں تو سرمایہ کاروں اور ٹوریزم کو کیوں بیوقوف بنا رہے ہیں۔ سلام نواز ناجی کو شیر قلعہ سلپی کے لئے آر سی سی پل منظور کروا کر عمل در آمد کیا۔پیر اور میر کا راجہ گی سوچ عوام کو تاریکی میں رکھنا ہے، سلام غلام محمد کو ہار کر بھی خدمت خلق میں پیش پیش ہے، یہ رکتا نہیں، ہٹتا نہیں، تھکتا نہیں کام کر رہا ہے، سلام سید فضل حسین کی روح کو جنہوں نے قوم کو بہت کچھ دیکر چل بسے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ