ہنزہ(کامران علی): ہنزہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں 27 سے 29 جون کو بین الاقوامی کوپیمائی اور ماحول دوست سیاحت پر کانفرنس کا اغازکانفرنس کے اختتامی تقریب میں صدر مملکت عارف علوی شرکت کرینگےپہلی سیاحتی کانفرنس میں 50 کے قریب مندوبین شرکت کرینگےمختلف ممالک کے یونیورسٹی کے وائس چانسلر بطور سپیکر شرکت ۔ہنزہ کانفرنس کے افتتاحی پروگرام کے مہمان خصوصی گورنرگلگلت بلتستان جلال مقپون تھے انھوں نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ یہ کانگرنس علاقے کے لوگوں میں سیاحت ے بارے میں شعور کواجاگر کریگا اور میری کوشش ہوگی کہ سیاحت کے فروغ کیلٕے وفاق سے مدد حاصل کرسکوں
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ