ہنزہ نیوز اردو

قائم مقام اسٹنٹ ؂کمشنر ضلع ہنزہ ڈاکٹرمحمد اقبال اُنس نے ہنزہ کی مختلف ہوٹلوں پر صفائی کے حوالے سے اچانک چھاپے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(عبدالمجید سے)قائم مقام اسٹنٹ ؂کمشنر ضلع ہنزہ ڈاکٹرمحمد اقبال اُنس نے ہنزہ کی مختلف ہوٹلوں پر صفائی کے حوالے سے اچانک چھاپے مارلیا اس دوران انھوں نیدربار ہوٹل کریم آباد اور ایگل نیسٹ دوء یکر التت ہنزہ کے مالکان کو دس دس ہزار روپے کی جرمانے کرائے۔ اس دوران ہوٹلوں کی صفائی کو ناقص قرار دیدیا۔اور اندرون ملک یا بیرون ملک سیاحوں کے شایان شان صفائی کے نظام کی بہتری کے لئے اقدامات کو یئقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ اسی روز سہ پہر کو شمشال میں رابطہ سڑک کی بحالی سے متعلق آگاہی کے ساتھ ساتھ کام کو تیز تر کرانے کے لئے کام کا جائیزہ لئنے کے لئے جائے وقوع کا بھی دورہ کیا جہاں پر ٹیھکہ دار کو فوراًکام مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ