ہنزہ نیوز اردو

غلطیاں انسان کو مضبوط کر دیتی ہے ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

میں موعازم علی شاہ آپ کے لئے کچھ زندگی کے چند غلطیوں کے بارے میں بتاتا چلو کہ غلطیاں انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے ہم سب انسان ہے غلطیاں سب سے ہوتی ہیں لیکن جب بندا غلطی کرنے کے بعد پھر وہی غلطی دوہراے تو اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں رہتی کہنے کا مقصد یہ ہے کے میں نے بھی کچھ غلطیاں کئے ہونگے مگر میں نے ان غلطیوں سے سیکھا ہے کہ اپنے ماں باپ کے علاوہ کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ماں باپ ہی ہوتے ہیں جو غلطی کرنے پر سمجھاتے باقی لوگ باتیں ہی بناتے ہیں ان کا اور کوئی کام نہیں ہوتا۔سب سے پہلے اللّه سے معافی مانگے،اپنے ماہ باپ کی عزت کریں اور عبادت کریں۔اور دنیا کی سب سے قیمتی خوشی وہ ہوتی ہے جب جب تمارے ماں باپ تمہاری وجہ سے مسکرا رہے ہوتے ہیںکبھی وقت ملیں تو اپنے والدین کی چہروں کی طرف دیکھ لینا ! آپ کو پتا چلے گا کے آپ کا مستقبل بناتے بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ چکے ہیں جنکے والدین اس دنیا میں نہی ہیں اللّه تاللہ انکو جنت میں اللہ مقام عطاء کریں امین ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ