ہنزہ نیوز اردو

غذر انتظامیہ کی طرف سے اشکومن میں سیلف آٸیسولیشن اختيار کرنے والے چھ افراد پر گلگت جا کر اپنے خرچے پر کرونا ٹیسٹ کرانے کے لیۓ دباٶ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

اشکومن(کریم رانجھا ) چٹورکھنڈ اورپکورہ کے دس روز سے قرنطینہ چھ افراد کو پولیس کے ذریعے گلگت میں اپنے خرچے پر کرونا ٹیسٹ کرانے کے لۓ دباٶ ڈالا جا رہا ہے۔ متاثرین 2مٸ کو ایک مشتبہ مریض سے ملے تھے۔ گزشتہ دس دنوں سے تمام افراد نے سیلف آٸیسولیشن اختيار کر رکھی ہے۔ ان افراد کا کہنا ہے کہ دس روز گزرجانے کے بعد انتظامیہ کو ہوش آیا ہے اور اس حالت میں بذریعہ پولیس ٹیسٹ کے لۓ دباٶ ڈالنا سمجھ سے بالاتر ہیں۔ان تمام افراد کا کہنا تھا کہ سیلف آیٸسولیشن میں دس روز گزر گۓ کسی کو معمولی بخار بھی نہیں۔ اگر ضلعی انتظامیہ کو اس سلسلے میں کوٸ فکر ہے تو اپنی ٹیم بھیج کر سیمپل لے یا انتظامیہ ان افراد کو گلگت لیجانے، لانے اورٹیسٹ کا بدوبست کرے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ