ہنزہ نیوز اردو

عوام ہنزہ، بزنس ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں پر محکمہ صحت گلگت بلتستان اور صوبائی حکومت نے پانی پھیر دیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) عوام ہنزہ، بزنس ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں پر محکمہ صحت گلگت بلتستان اور صوبائی حکومت نے پانی پھیر دیاگزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ضلع ہنزہ میں کرونا وائریس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر جس قدر ضلعی انتظامیہ، بزنس ایسوسی ایشن کی تعاون اور کوششوں کو صوبائی حکومت اور محکمہ صحت گلگت بلتستان کی عدم دلچپسی کی وجہ سے کرونا وائریس کے کسیز سامنے آگئے جنہوں نے علاقے میں نہ صرف سیکرینگ کا باضابطہ سسٹم متعارف کیا بلکہ ضلع ہنزہ کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بیجے جانے والی ٹیسٹ کی رپورٹ بروقت نہ کرنے کی وجہ سے کرونا وائریس کے دو افراد کے رپورٹ مثبت آگئے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر ئب صدر فدا کریم نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہنزہ بزنس ایسوسی ایشن خصوصاً چھوٹے کاروباری جن کا کاروبار گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے زائد عرصے سے بند پڑا ہے جن کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی راشن کا بھی اہتمام نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور ان کی کابینہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے گھر میں فاقے کی نوبت آچکی ہے جبکہ حکومت اور محکمہ صحت گلگت بلتستان کی عدم توجہ سے کرونا وائریس کے دو کیسیز سامنے آچکی ہیں ہم ایک بار پھر صوبائی حکومت سے پرُزور مطالبہ کرتے ہے کہ ضلع ہنزہ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر میڈیکل کرونا ٹیسٹنگ کٹس کے علاوہ لبارٹری نظام نصف کیا جائے بصورت دیگر دنیا کا سیاحتی مقام ہنزہ میں کرونا وائریس کی تصدق گھنٹوں میں نہ ہو تو نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان کو بھی سیاحت میں نقصان پہنچنے کا خطرہ پید ا ہوا ہیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ