ہنزہ (پ ر)مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ نے اپنے ایک بیان میں ہنزہ کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مبارکبادی پیش کی ہے مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام ہنزہ نے پارٹی پر جس اعتماد کا اظہار اپنے قیمتی ووٹ کے زریعے کی ہے اس کاہم جن الفاظ میں بھی شکریہ ادا کرے کم ہے ہم عوام ہنزہ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہنزہ کے تعمیر و ترقی میں کوئی کسر باقی نہیں رہے گا ہم آئندہ چند سال جب تک ہماری حکومت قائم ہے ہم عوام کے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے ہم علاقے میں امن اور پائیدار ترقی پر یقین رکھتے ہیں ہم انشااللہ ضلع ہنزہ کو مثالی ضلع بنانے اور علاقے سے بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے ہنزہ کے عوام باشعور ہے ہم علاقے کے بہتر مفاد میں عوام کے دلی خواہشات کے عین مطابق فیصلے کرکے عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرینگے علاقے کا ترقی اور علاقے میں خوشحالی ہمار ا اور ہمارے قائد کا مشن ہے ہنزہ کے عوام نے ایک نوجوان اور نڈر لیڈر کا انتخاب کرکے جس ترقی کا بنیاد رکھا ہے پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ اپنے عملی اقدامات اور کارکردگی سے ثابت کریگا کہ ہنزہ کے عوام کا انتخاب بلکل صحیح اور حالات کے عین مطابق تھا
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ