ہنزہ نیوز اردو

عوامی حلقوں کی رائے کے مطابق ہنزہ میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے پہلے ہی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے عوام مایوس تھے ۔ اور اب چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے بھی مکمل طور پر مایوس ہو گئے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) عوامی حلقوں کی رائے کے مطابق ہنزہ میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے پہلے ہی  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے عوام مایوس تھے ۔ اور اب چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے بھی مکمل طور پر مایوس ہو گئے کیوں کہ دو نوں نے اپنے دورہ ہنزہ کے موقع پر ہنزہ کے عوام کو تاریکی سے نکالنے کے لئے ایک میگا واٹ بجلی کے جنریٹر کی یہاں تنصیب کا وعدہ کاغذات اور ہوائی اعلانات کی حد تک رہی اور عمل در آمد نہ ہو سکا ساتھ ہی ساتھ گوجال کو سب ڈویژن اور شیناکی کو تحصیل کا درجہ بھی ردی کی ٹوکری کی نظر ہوئی۔ جو کہ افسوس ناک امر ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ