ہنزہ نیوز اردو

ظہور کریم کا اسیران کے بارے میں بیان سمجھ سے بالاتر ہے:شیر غازی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) آزاد امیدوار ہنزہ حلقہ چھ شیر غازی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ظہور کریم کا اسیران کے بارے میں بیان سمجھ سے بالاتر ہے ان کے دور حکومت میں بنائے گئے مقدمات جو ان کے وزیر اعلی نے ہنزہ پر لگائے ہیں اب نگراں حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کررہا ہے بلاول بھٹو ہنزہ آئے اور چلے گئے ان کے دورے سے ہنزہ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ہنزہ کے مسائل پر کوئی بات نہیں کیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ