ہنزہ نیوز اردو

ضلع ہنزہ پلاسٹک فری انتظامیہ کا دعویٰ مگر نہ صرف ہنزہ و گلگت بلتستان بلکہ پاکستان میں عوام مہنگائی کے سامنے بے باس

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) ضلع ہنزہ پلاسٹک فری انتظامیہ کا دعویٰ مگر نہ صرف ہنزہ و گلگت بلتستان بلکہ پاکستان میں عوام مہنگائی کے سامنے بے باس ہو چکے ہیں اس حوالے سے ضلعی ہنزہ انتظامیہ اورای پی اے تحفظ برائے ماحولیات نے ضلع ہنزہ میں پلاسٹک فری پاکستان کا پہلا ضلع تو بنا دیا مگر اس کا اثر عوام ہنزہ بلصوص خواتین اس کا سامنا کر رہے ہیں، ضلع ہنزہ میں پلاسٹک فری کے حوالے سے گزشتہ ایک سال سے ضلعی انتظامیہ اور تحفظ ادارہ برائے ماحولیاتای پی اےکی کا وشوں سے پلاسٹک پر پابندی لگا دی مگر علاقے کے عوام اس کی وجہ سے مزید مہنگائی کا شکار ہو چکے ہیں۔ میڈیا سروے کے مطابق عوام جب اشیاء خوردنی خصوصاً گوشت اور بیکری پر جاتے ہے تو گوست کی قیمت اور دیگر اشیاء خوردنی کی قیمت کے علاوہ اضافی کارٹن سے بنائی گئی بیگ پر بھی 10روپے سے20روپے تک کی قیمت وصول کرنے لگا گئے ہیں۔ میڈیا سروے کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور ای پی اےکی جانب سے ضلع ہنزہ کو پلاسٹک فری کرنے کی کوشش کی جس کو انتظامی اور سیاحتی سطح پر حوصلہ افزائی ہوئی مگر انتظامیہ کی جانب سے غریب عوام جوپہلے سے ہی مہنگائی کا شکا ر ہو چکے ہیں ان کے لئے کیا انتظامیہ کیا ہے چونکہ بازار میں لی جانے والی خوردنی اشیاء اور دیگر ضروریات زندگی کی خروفروخت میں اضافی روپے دینا پڑ رہا ہے یہ کہا کا انصاف ہے آیا یہ صرف عوام ہنزہ کے تقدیر میں ہیں عوامی حلقوں کا سوال انتظامیہ سے۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ