ہنزہ نیوز اردو

ضلع ہنزہ میں علی آباد سول ہسپتال کے ٹی بی ٹیکنیشن میں کورونا کا رزلٹ مثبت

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) ضلع ہنزہ میں علی آباد سول ہسپتال کے ٹی بی ٹیکنیشن میں کورونا کا رزلٹ مثبت آیا اسی طرح ضلع ہنزہ میں پہلا کورونا کا مریض سامنے آیا ٹی بی ٹیکنیشن کا تعلق نگر کے علاقے چھلت سے ہیں جبکہ کئی عرسے سے اپنے فیملی کے ہمراہ گنش ہنزہ میں مقیم ہے رزلٹ مثبت آنے پر ان کو باقائدہ قرنطینہ سنٹر میں منتقل کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ہنزہ بھر سے تقریباً تین سو افراد جن میں علی آباد ہسپتال کا عملا سمیت فلور ملز میں کام کرنے والے افراد دوکانداروں ، بیکری میں کام کرنے والے ، سبزی فروشوں کا سمپلز لے کر لیبارٹری بیجھواچکے ہیں جن میں سے سو سے زائد رپورٹ اب تک موصول ہوئے ہیں جن سے ایک رپورٹ مثبت جبکہ دیگر تمام رزلٹ منفی آچُکے ہیں اور دوسو کے قریب رزلٹ آنا باقی ہے متاثرہ شخص کے فیملی کو قرنطینہ سنٹر میں شفٹ کیا ہے جبکہ علی آباد ہسپتال کے23 سٹاف کو متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے میں تھے ان کو بھی قرنطینہ سنٹر میں شفٹ کرکے ہسپتال کو بند کیا گیا ہے ہنزہ میں ایک رپورٹ مثبت آنے کے بعد لوگوں نے انتظامیہ اور محکمہ صحت سے اپیل کی ہے ہنزہ میں اقدامات کو مذید بہتر بنانے کی ضرورت ہے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ