ہنزہ نیوز اردو

ضلع غذر کی بالائی تحصیل گوپس میں کار دریائے غذر میں جاگری ‘ ایک بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ضلعغذر (عابد شیر ): ضلع غذ کی بالائی تحصیل گوپس میں کار دریائے غذر میں جاگری ‘ ایک بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی۔ زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال گوپس منتقل کردیا گیاتحصیل گوپس کے علاقے سمال کے مقام پر کار موڈ کاٹتے ہوئے دریائے غذر میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک سات سالہ بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے ۔ مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت زخمیوں کو ریسکو کیا اور سول ہسپتال گوپس منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹرز کے مطابق مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ گاڈی یاسین سے گلگت کی جانب جارہی تھی کہ سمال کء مقام پر موڈ کاٹتے ہوئے گہری دریا غذر میں جاگری ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ