ہنزہ نیوز اردو

ضلعی انتظامیہ ہنزہ پاکستان پیپلزپارٹی کو اس مشکل وقت میں جو بھی ذمہ دارایاں سونپی گی چاہیے وہ گاڑیوں کی شکل میں ہو یا افراد ہو دن رات عوام کی خدمت میں کھڑے ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) ضلعی انتظامیہ ہنزہ پاکستان پیپلزپارٹی کو اس مشکل وقت میں جو بھی ذمہ دارایاں سونپی گی چاہیے وہ گاڑیوں کی شکل میں ہو یا افراد ہو دن رات عوام کی خدمت میں کھڑے ہیں، ان خیالات کا ظہار پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر فدا کریم صدر لیبر ونگ جی گی فرمان کریم اور پی پی پی ہنزہ کے سینئر نائب صدر نے گزشتہ روز ڈی سی ہنزہ فیاض احمد سے کرونا وائریس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ملاقات کرتے ہوئے کہا۔ انہوں مزید کہا کہ پی پی پی کی جانب سے پارٹی کی جانب سے ضلعی انظامیہ کے سربراہ کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں عوام، سیاسی پارٹیاں ہو یا مذہبی ادارے انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ضلعی انٹطامیہ پی پی پی ہنزہ کو جس طرح سے اس مشکل وقت میں جو ذمہ داری دئینگے ہم دن رات کھڑے ہیں چاہیے وہ ٹرانسپورٹ کی صورت میں ہو یا نوجوانوں کی شکل میں دن رات انتظامیہ کا ساتھ دیتے ہوئے عوام کی خدمت کرئینگے چاہیے ضلع ہنزہ ہو یا نگرہم تیا ر ہیں۔ اس موقع پر ڈی سی ہنزہ فیاض احمد نے پارٹی عہداداراوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئئے کہا کہ اپ کسی پارٹی کے کارکنان ہے جنہوں نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کھڑے اور ہر قسیم کی مدد کرنے کے لئے رضاکارانہ طور پر پیشکش کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہم آپ کی اس مدد کو قد ر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں یقیناً یہ ایک ایسا وقت ہے جو ایک دوسے کے ساتھ مل کر اس عالمی وبائی بیماری سے جنگ لڑناہیں اور انشاللہ آپ سب کے دعاوں اور تعاون سے ہماری جیت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو جب بھی آپ صاحباں کی ضرورت ہوگی مدد حاصل کرئینگے انہوں نے کہا کہ ہنزہ کے عوامی تعاون اور مختلف مذہبی اداروں، بزنس کمیونٹی اور ٹرانسپورٹ یونین ہنزہ کی تعاون سے ہمیں مختلف کاموں میں پہلے سے ہی آسانیاں پیدا ہوگئی ہیں جس کے لئے ہم ان سب کا شکر گزار ہیں اور ہم دعا کرتے ہیں کہ بہت جلد ہمیں اس وبائی بیماری سے اللہ تعالی نجات دلائے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر