ہنزہ نیوز اردو

ضلعی انتظامیہ بغیر زمین مالکان کی رضا مندی کے بغیر زمینوں پر قبضہ کرنے سازش کو ناکام بنا دئینگے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر ایڈوکیٹ ظہور کریم نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ بغیر زمین مالکان کی رضا مندی کے بغیر زمینوں پر قبضہ کرنے سازش کو ناکام بنا دئینگے چونکہ عوام نے اس سے قبل بھی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے کہ عوام علی آباد کے پاس ذمینوں کی قلت اور سرکاری قیمتیں نہ ہونے کے برابر ہے پھر بھی انتظامیہ آیئے روز مختلف جگہوں پر مالکان کو اطلاع کئے بغیر ناپ تول کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے عوام میں تشوئش ہو گئی ہیں ہم ضلعی انٹطامیہ کو متنبہ کرتے ہے کہ بغیر اطلاع کسی بھی عوام کی زمینوں کو پیمائش کی گئی تو مجبوراً سٹرکوں پر نکالنے میں مجبوراً ہو جائینگے جس کا پورا تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پرعائد ہوگی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ